کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا


 کراچی:  انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھنے سے پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی واقع ہونے لگی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post