پی ایس ایل دلچسپ مرحلے میں داخل، آج یونائیٹڈ اور زلمی مدمقابل


 راولپنڈی:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل نائن میں کراچی کنگز کو ایونٹ میں چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا جبکہ ملتان سلطانز نے20 رنز سے شہر قائد کی ٹیم کو شکست دیکر کر ایونٹ میں اپنی دھاک بٹھا لی اور پوائنٹس ٹیبل پر بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔

دوسری جانب ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں شام7 بجے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔ 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post