راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی


 راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ بڑی کارروائی اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 

تین دہشت گرد بھاری اسلحہ اور بارود سمیت گرفتار ، سی پی او راولپنڈی دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہےتینوں دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہےدہشت گردوں سے اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ، اور آئی ای ڈی برآمددہشت گردوں سے خودکار ہتھیار بھی برآمد ہوئےپولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن جاری

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post