رمضان سستے بازار کے تاجروں کا اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یار کو شکایتیں


 ڈیرہ اللہ یار 

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سہولیات فراہم نا کرنے پر ڈیرہ اللہ یار میں قائم رمضان سستے بازار کے تاجروں کا  اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یار کو شکایتیں 

ڈیرہ اللہ یار میں ضلعی انتظامیہ جعفرآباد کی زیر.  نگرانی سستا رمضان بازار منعقد کیا گی  تاجر برادری کو سہولیات نا ملنے پر  ڈیرہ اللہ یار کے  تاجر برادری کا اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یار علی شاہ عباسی کو شکایات سہولیات نہیں بازار کیسے لگائیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوامی آگاہی مہم نہیں  چلائی گئی شہری بازار نا پہنچ سے صدر شمن علی عمرانی  و دیگر تاجروں کی اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اللہ یار علی شاہ عباسی سے شکایتیں اسسٹنٹ کمشنر نے آئندہ رمضان سستا بازار لگانے کے حوالےضلعی انتظامیہ کی جانب  سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کہ آئندہ اس کا خیال رکھا جائے گا

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post