دنیا بھر میں فیس بک اکاؤنٹس لاگ ان نہیں ہو رہے۔


 فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے



سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔
صارفین کا کہنا ہے کہ فیس بک اکاؤنٹ خود بخود لاگ آؤٹ ہوئے اور دوبارہ پاس ورڈ لگانے کے باوجود بھی آئی ڈیز بند ہوگئیں اور پاس ورڈ کو غلط قرار دیا۔
صارفین کے مطابق انسٹاگرام، تھریڈز اور فیس بک میسجنر پر بھی اسی مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
دنیا بھر میں فیس بک اکاؤنٹس لاگ ان نہیں ہو رہے۔

دوسری جانب سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بھی بڑی تعداد  میں صارفین نے فیس بک اور دیگر ایپلیکیشنز بند ہونے کی شکایت کی ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post