دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ کریں گے: وزیراعظم شہباز شریف


 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔

وزیراعظم نے پشاور بورڈ بازار کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پر عزم ہیں۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر دھماکا خیز مواد منتقلی کے دوران پھٹنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post