بہاولنگر میں جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔


بہاولنگر میں جماعت اسلامی کی جانب سے  فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ۔ ریلی میں جماعت اسلامی بھاولنگر کے ضلعی عہدے داروں اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی,

جماعت اسلامی کے امیدوار  ارسلان خان خاکوانی  براۓ قومی اسمبلی حلقہ این اے 161 ریلی میں مظلوم فلسطین ظلم ہو رہا ہے شرکاء نے فیلکس اور فلسطینی جھنڈے اٹھائے اسرائیلی بربریت کیخلاف نعرے بازی کی ریلی کے شرکاء نے  کمرشل کالج چوک میں ریلی سے خطاب کیا ۔۔ عالمی دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، اقوام متحدہ فوری نوٹس لیکر اسرائیلی جارحیت بند کروائیں اور فلسطینیوں کو اپنا حق دلوائیں،  پاکستانی حکمران فلسطینوں کے لیے عالمی برادری میں آواز بلند کریں ، اور  پاکستانی عوام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں،

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post