نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں تقریب حلف برداری

 نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں تقریب حلف برداری


نو منتخب صدر آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں تقریب حلف برداری
نو  منتخب صدر آصف علی زرداری کی تقریب حلف برداری
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہو رہی ہے
نو منتخب صدر آصف علی زرداری 2008 سے 2013 تک پہلی مدت کے لئے صدر رہ چکے
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نو منتخب صدر سے حلف لے رہے ہیں
آصف علی زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
 چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے عہدے کا حلف لیا
آصف علی زرداری ملک کے 14 ویں صدر بن گئے

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post