کمشنر ساہیوال کا صاف ستھرا پنجاب مہم“کے تحت جاری کاموں کاموں کا جائزہ


 ساہیوال:  کمشنر ساہیوال کی ہدایت کے تحت چیف افیسر میونسپل کار پوریشن.  شیخ اشفاق احمد  چیف سینٹری انسپکٹر  ڈاکٹر ریاض میجریا کا شہر میں بھر صفائی ستھرائی کام کا دوسرا روز جس میں کالج چوک میں کیمپ لگا کر لوگوں کے مسائل سنیں کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید نئے کیمپ کا افتتاح کیا اور واک اور تمام اور تمام عملہ کو محنت اور دل لگی سے صاف ستھرا پنجاب کی ہدایت کی 

صاف ستھرا پنجاب مہم“کے تحت جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر شہر بھر میں  صاف ستھرا پنجاب مہم   بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

صاف: ستھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی ستھرائی وال چاکنگ،تجاوزات  کے خاتمے کے لیے کام ترجیحی بنیادوں پر جاری ہے۔    شہر بھر میں صاف ستھرا پنجاب مہم“31مارچ تک جاری رہے گی۔:مین شاہراہوں، گلی محلوں، گراؤنڈز ودیگر پبلک مقامات سے کچرے کے ڈھیروں کا خاتمہ یقینی بنایا جا رہا ہے سبزی منڈیوں، مارکیٹس اور بس اڈوں پر بھی صفائی ستھرائی کو مزید بہتر کیا جا رہا ہے قبرستانوں کو بھی گھاس بھوس، جڑی بوٹیوں اور کوڑا کرکٹ سے صاف کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویڑن کے مطابق ”ستھرا پنجاب مہم“پروگرام پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایاجائے گا۔فرائض میں غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور کام نہ کرنے ملازمین کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post