اپوزیشن کے مطالبے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب


 لاہور:  اپوزیشن کی ریکوزیشن جمع کروانے پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، سپیکر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی زیرصدارت اجلاس آج یکم اپریل بروز پیر کو صبح 11 بجے ہو گا، طلب کردہ اجلاس میں امن و امان، مہنگائی سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

یاد رہے کہ ضمنی بجٹ کی منظوری کے بعد حکومت کا طلب کردہ اجلاس ہفتے کے روز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا گیا تھا جس کے بعد اپوزیشن کی ریکوزیشن پر اجلاس آج پھر بلا لیا گیا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے یکم اپریل کو طلب کردہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گی

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post