وہاڑی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان نے ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ ماڈل بازار وہاڑی کا وزٹ


  وہاڑی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان نے ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ ماڈل بازار وہاڑی کا وزٹ

کیا 

سبزیوں اور پھلوں کے معیار، وزن اورقیمتوں کا جائزہ لیا اے ڈی سی ریونیو نے  خریداروں سے بھی ملاقات کی خریداروں نے سبزیوں اور پھلوں کے معیار اور قیمت پر اطمینان کا اظہار کیا.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر سبزیوں، پھلوں اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی لائی جارہی ہے  حکومتی سبسڈی پر ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ پر 13 سبزیوں اور و پھلوں پر 25 فیصد رعایت دی جاری ہے  چیف سیکرٹری پنجاب روزانہ اشیاء خوردنی کی قیمتوں کے حوالے سے ریویو میٹنگ لے رہے ہیں کمشنر ملتان ڈویژن مریم خان بھی ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ کا وزٹ کر چکی ہیں کمشنر ملتان ڈویژن ایگریکلچر فئیر پرائس شاپ پر اطمینان کا اظہار کر چکی ہیں

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post