جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور


 لاہور:  9 مئی سے متعلق جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مزید 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ضمانت بعداز گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے ایک، ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔

یاد رہے کہ تمام ملزمان  کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔
 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post