سٹیج اداکار طاہر انجم پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے


 لاہور: سٹیج کے نامور اداکار مسلم لیگ ن کی کلچرل کمیٹی کے صدر طاہر انجم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔

ذرئع کے مطابق طاہر انجم بابو صابو کے قریب ریکارڈنگ کررہے تھے کہ دو نامعلوم دو افراد نے ان پر فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ سے اداکار زخمی ہوگئے جبکہ ان کی گاڑی پر بھی گولیاں لگی ہیں۔

اداکار کے مطابق انہوں نے پولیس کو رپورٹ درج کرادی ہے جبکہ وہ اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہیں۔ 

0/Post a Comment/Comments