سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا بھینس کالونی میں قائم باڑوں کا معائنہ

 سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا بھینس کالونی میں قائم باڑوں کا معائنہ


سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا بھینس کالونی میں قائم باڑوں کا معائنہ
معائنہ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی نگرانی میں کیا گیا
اس موقع پر ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی موجود 
 دودھ کے سو سے زائد نمونے حاصل کئے گئے
باڑوں کے مالکان کو امپرومنٹ نوٹسز بھی دئیے گئے
صفائی ستھرائی کی صورتحال بہتر نہ کرنے پر ایکٹ کے مطابق کارروائی کی جائے گی
دودھ کے نمونے جانچ کے لئے کراچی یونیورسٹی کی لیب میں بھیج دئیے گئے ہیں
صوبے بھر میں کیمیکل سے پاک دودھ کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آغا فخر حسین
کیمکل ملا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post