کنزہ ہاشمی بھی بھارتی پنجابی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار


 لاہور:  پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کنزہ ہاشمی بھی بھارتی پنجابی فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔

پوسٹر میں بتایا گیا کہ فلم "حال کی اے" میں کنزہ ہاشمی کے علاوہ پاکستانی پنجابی کامیڈی اداکار ہنی البیلا بھی جلوہ گر ہوں گے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نشا بانو، سمیر ماہی اور کرم جیت انمول شامل ہیں۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post