ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان


 لاہور0سلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی بنائے جانے کا امکان ہے۔

ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔

ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے احتجاج اور شر کے علاوہ کیا کیا ہے؟، اسلم اقبال کے خلاف مقدمہ نہیں ہے تو انہیں اسمبلی آنا چاہیے۔

ملک محمد احمد خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بدقسمتی سے کچھ کردار سیاست میں عدم استحکام کا سبب بنتے ہیں، یہ کردار انجام تک پہنچیں گے۔ 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post