نگراں وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور قومی اسمبلی ہال کا دورہ


 نگراں وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور قومی اسمبلی ہال کا دورہ

وفاقی وزیر نے قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے حکام نے قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے متعلق انتظامات کے بارے میں نگراں وفاقی وزیر کو بریفنگ دی

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی سہولت کے لئے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں

نومنتخب اراکین کو اسمبلی ہال تک رسائی کے لئے خصوصی پاس جاری کئے جائیں گے، 

اراکین کے لئے اسمبلی ہال میں نشستوں کا خصوصی انتظام کیا گیا ہے، 

وفاقی وزیر اطلاعات نے پارلیمنٹ ہاﺅس میں قائم فیسلی ٹیشن سینٹر کا دورہ بھی کیا اور وہاں موجود عملہ سے ملاقات کی

اس موقع پر وفاقی وزیر کو فیسلی ٹیشن سینٹر کے امور اور نومنتخب اراکین اسمبلی کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ دی گئی

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post