اسلام آباد: چوہدری شجاعت نے طارق بشیر چیمہ اور اعجاز الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کی

اسلام آباد: چوہدری شجاعت نے طارق بشیر چیمہ اور اعجاز الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کی



اسلام آباد: چوہدری شجاعت نے طارق بشیر چیمہ اور اعجاز الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کی
چوہدری ہیں کا کہنا تھا کہ ہمیں پاکستان کے مستقبل کے لئے سوچنا ہے پاکستان ہماری رگ رگ میں شامل ہے پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے وہ غلط رگ پر چل پڑے گا. چوہدری شجاعت کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا اتحاد جو ہم نے پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کیا ہے وہ کوئی ذاتی مفادات یا لالچ کے لئے نہیں ہے صرف اور صرف پاکستان کے لئے ہے.
دوسری طرف اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین میرے بڑے بھائی کی طرح ہیں میں حاضر ہوں جب وہ چاہیں

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post