پیپلزپارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا


 کراچی :  پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ کی وزارت اعلیٰ کے لئے مراد علی شاہ کا نام فائنل کر لیا گیا، وہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی کے پارلیمانی اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ کے نام کا اعلان کیا جائے گا.۔

پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس شام چار بجے ہورہا ہے ، بلاول بھٹو صدارت کریں گے، اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے ناموں کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post