اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی،پاکستان بمقابلہ بھارت بھارتی ٹینس ٹیم کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس


 اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی،پاکستان بمقابلہ بھارت

بھارتی ٹینس ٹیم کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس ہوٸی 

بھارتی ٹیم کے نان پلئینگ کیپٹن ذیشان علی نے کہا کہ تاریخ بتاتی ہے کہ گذشتہ ٹائی ہم نے جیتی لیکن یہ ایک نیا مقابلہ ہو گا،جب سے ہم نے لینڈ کیا ہے زبردست مہمان نواز ملی،

پاکستان میں بہت گرمجوش سے استقبال ہوا،آنے سے پہلے کچھ خدشات ضرور تھے، 

ہمارا کام ہے کپ یہاں آکر ٹینس کھیلیں، رام کمار نے کہا

ابھی تک باہر جانے کا شہر دیکھنے کا موقع نہیں ملا

پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بہترین انتظامات کیے ہیں،

امید ہے شہر کا دورہ کرایا جائے گا

0/Post a Comment/Comments