نئے وزیراعلیٰ کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کے ارکان کا واک آؤٹ


 لاہور:  سپیکر پنجاب اسمبلی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملک احمد خان کی زیر صدارت آدھا گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کیا جائے گا۔

مسلم لیگ (ن) کی طرف سے مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب مدمقابل ہیں۔

مریم نواز کو پنجاب اسمبلی میں واضح عددی برتری حاصل ہے جس کی وجہ ان کی وزیر اعلیٰ بننے کی پوزیشن واضح ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post