اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت


اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت
میں سمجھتا ہوں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ دے مجھے قبول ہوگا، بلاول بھٹو
اگر ہمارے خاندان میں سے کوئی ایف آئی آر دیکھاتا ہے تو وہ انصاف کے لئے دیکھاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
جج صاحبان صدارتی ریفرنس کی سماعت کر رہیں ہیں، بلاول بھٹو
شہید ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، بلاول بھٹو زرداری
آگر آپ الزام لگا رہیں ہیں تو ثبوت لے کر آئیں، بلاول بھٹو زرداری
توقع ہے کہ مستقبل میں ایسا سنگین جرم دہرایا نہیں جائے گا، بلاول بھٹو
ہم انصاف مانگنے سپریم کورٹ آئے ہیں، بلاول بھٹو
کیس سننے پر عدالت اور چیف جسٹس کا شکر گزار ہو، بلاول بھٹو‏ذوالفقار علی بھٹوسے متعلق صدارتی ریفرنس  پر سپریم کورٹ میں سماعت
کیا کیس میں تعصب کا سوال ہے یا غلط فیصلہ کرنے کو تسلیم کرنا ہے، چیف جسٹس
ایک جج نے انٹرویو میں کہا ان پر دباؤ تھا، عدالتی معاون
یہ تو نہیں کہا میں تعصب کا شکار تھا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 
اگر میں دباؤ برداشت نہیں کر سکتا تو   بینچ  سے الگ ہو جانا چاہیے، عدالت
ایک شخص کہہ سکتا ہے کہ کوئی تعصب کا شکار ہے ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ   
ہو سکتا ہے دوسرا یہ رائے نہ رکھے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ   
مخدوم علی خان کے جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو سے متعلق دلائل
تعصب کو ثابت کرنا تقریبا ناممکن ہے، مخدوم علی خان
 جو معاملہ ہے وہ تعصب کا ہے یا سابق جج کے اعتراف کا؟ چیف جسٹس
جج کےانٹرویو کا ایک حصہ تعصب کے اعتراف کا ہے، مخدوم علی خان
یہ تعصب کا اعتراف کہلائے گا یا غلط کاری کا اعتراف؟ چیف جسٹس
انٹرویو میں دباو ٔکی بات کی گئی ہے کہ دباؤتھا، مخدوم علی خان
کل کوئی جج کہے مجھ پر بیوی کا دباؤ تھا ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ   
یہ آرڈر دو ورنہ کوئی اور جگہ دیکھ لو تو یہ کس کیٹیگری میں آئے گا؟ چیف جسٹس

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post