نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کتاب ”علی بابا کی شخصیت اور فن“ کی تقریب رونمائی سے خطاب


 نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کتاب ”علی بابا کی شخصیت اور فن“ کی تقریب رونمائی سے خطاب


مدد علی سندھی بہت اچھے لکھاری ہیں، مرتضیٰ سولنگی

میں ان خوش قسمت لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے علی بابا کو دیکھا، مرتضیٰ سولنگی نےکہا ہے

سندھ ایک مضبوط ثقافت اور تہذیب کا حامل صوبہ ہے،

سندھ کی تہذیب کثیر السانی، کثیر المذہبی اور کثیر النسلی ہے،

سندھ نے بہت سے نامور ادیب پیدا کئے ہیں، 

شیخ ایاز کا شمار سندھ کے جدید شعراءمیں ہوتا ہے،علی بابا کی شخصیت کے بارے میں کتاب کے اندر کافی تفصیل سے لکھا گیا ہے، 

علی بابا جتنے بڑے لکھاری تھے وہ اتنا ہی اپنی عظمت سے غافل تھے،

علی بابا کی تحریروں میں وجودیت اور ذات کی گہرائی نظر آتی ہے،

علی بابا نے موئنجو دڑو پر شاندار ناول تحریر کیا، 

علی بابا کی تحریروں کو پڑھنے کی ضرورت ہے، 

علی بابا کا فن امر اور لازوال ہے، 

0/Post a Comment/Comments