پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات


 لاہور: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو پاکستان میں حالیہ عام انتخابات اور اس کے بعد نئی حکومت کے حوالے سے آگاہ کیا۔ 

0/Post a Comment/Comments