سابق سری لنکن کرکٹر دلشان کو آسٹریلوی شہریت مل گئی


 میلبرن سابق سری لنکن کرکٹر تلک رتنے دلشان کو آسٹریلوی شہریت مل گئی۔

آسٹریلوی رکن پارلیمنٹ جیسن ووڈ نے سوشل میڈیا پر تلک رتنے دلشان کی آسٹریلوی شہریت کا اعلان کیا۔

جیسن ووڈ نے کہا ہے کہ سٹیزن شپ کی تقریب خاص اس لیے تھی کہ اس میں سابق سری لنکن کرکٹر تلک رتنے دلشان بھی موجود تھے، تلک رتنے دلشان سری لنکا ون ڈے تاریخ کے ایک بہترین بیٹر مانے جاتے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post