سیاسی رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چوہدری کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس


 سیاسی رہنما استحکام پاکستان پارٹی عون چوہدری کی موجودہ سیاسی صورتحال پر پریس کانفرنس 


اسلام آباد: (امجد علی) موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے عون چودھری نے کہا کہ ایک مخصوص پارٹی کی طرف سے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف باتیں ہوتی ہے جو ڈیجیٹل دھشتگردی ہے۔


انہوں نے کہا کہ مجھے میرے عوام نے مجھے ایک لاکھ بہتر ھزار ووٹ دیئے ہیں جو مجھ پر بہت بڑا اعتماد ہے


مزید انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کا واقعہ ہو یا پٹرول بم بنانا یہ ہم نے پہلی بار   دیکھا. 

عون چودھری نے کہا کہ انکا تکبر انکو یہاں لے آئے جو نہ کسی کے سنتے ہیں اور نہ اپنے کوئی غلطی تسلیم کرتے ہیں۔ اسی طرح نوجوانوں کا اخلاقی لیول بہت نیچے گرگیا ہے جس پر ہم کام کریں گے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post