چئیر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس

چئیر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس



چئیر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان میرا پہلا میدان ہے جس میں میرا اور ہم سب کا مقصد شامل ہے کیونکہ ہمارا مقصد صرف اور صرف پاکستان کا مستقبل سوچنا ہے اور آگے بڑھنا ہے ہماری ایجنسیاں اور ادارے ہمارے لئے فخر ہیں۔ مولانا طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ اسلامی ممالک میں جتنے بھی ملک ہیں سب نے مل کر اسلام کے لئے کوششیں کرنی ہیں  اور پاکستان کے لئے سوچنا چاہیے پاکستان کے امن کے لئے ہم سب نے مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہے

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post