سکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، دہشت گرد جہنم واصل


 راولپنڈی:انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد جہنم واصل کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشت گردی کے خاتمے تک سینی ٹائزیشن آپریشن جاری رہے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق علاقہ مکینوں نے آپریشن کو سراہا اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post