اسلام آباد چیئر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی کی پریس کانفرنس

 اسلام آباد چیئر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی کی پریس کانفرنس


اسلام آباد چیئر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی کی پریس کانفرنس
پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنہوں نے الیکشن میں حصہ لیا، 
ہمارے ایجنسیوں اور پاک آرمی کا بہت شکریہ
میں بطور چیئر مین پاکستان علماء کونسل آرمی چیف اور اپنی ایجنسیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، 
تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ٹیبل پر بیٹھنا چاہئے، 
کوئی کہتا ہے قطر جیسا سانحہ نہ ہو جائے کوئی کہتا ہے بنگلہ دیش جیسا سانحہ نہ ہو جائے، 
ہماری قوم اور اس وطن کے شاتھ ہمارا وقار اور استحکام ہے
پاکستان علماء کونسل کی طرف سے کل کچھ علماء بیٹھے گے ایک ٹیبل پر،
کچھ لوگوں کو شوق ہے جو پاکستان کے اداروں کو حرف تنقید بنائیں، 
اب جو 9 مئی والے واقعات کرنا چاہے ہیں پاکستان قوم ان لوگوں کے ہاتھ توڑ دے گی، چیئر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی
ہمارے ملک کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، 
میں اب فلسطین کی طرف دنیا کی نظر پھیرنا چاہو گا، 
ایڈانی ایک انڈین کمپنی ہے جو اسرائیل کو ڈرون مہیا کر رہی ہے، 
ہندوستان کا عملاً فلسطین کے لئے ڈرون فراہم کرنا پوری عالمی اسلام کو آواز دے رہا ہے
اگر رفاع پر حملہ ہوگا تو پورے اسلام پر حملہ ہوگا، 
انشاء اللہ کل پاکستان علماء کونسل پاکستان کیسے مستقبل طہ کرے گی، 
پاکستان علماء کونسل کی طرف سے 18 فروری سے 28 فروری تک اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گی، 
پاکستان ایک آزاد خودمختار ریاست اور ملک ہے، چیئر مین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی

0/Post a Comment/Comments