انتخابی مہم کا آخری دن تمام تر تیاری مکمل ہو گئی


 انتخابی مہم کا آخری دن تمام تر تیاری مکمل ہو گئی


اسلام آباد: (امجد علی) پورے ملک میں کل انتخابات کا عمل صبح 9 بجے سےلے کر شام 5 بجے  تک جارہی رہے گا۔ اسلام آباد قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں میں بھی آج پولیس کی بھاری نفری کی تعینات ہوئی ہے۔ این اے 47 کے پریسائیڈنگ آفس میں اے ون ٹی وی کی ٹیم نے وٹ  کیا جہاں تمام متعلقہ پولینگ سٹیشن کے پریسائیڈنگ آفسر اور دیگر سرکاری ملامین جنہوں نے انتخابی عمل کو سرانجام دینا ہے موجود تھے۔

این اے 47 کے تمام پولنگ سٹیشز کیلئے بیلٹ پیپر اور دیگر مٹیریلز کی ترسیل جارہی ہے۔پولیس فورس کی بڑی تعداد میں تعینات کا وجہ سیکیورٹی حالات ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے

 جس میں سے کچھ پولینگ  سٹیشنز کو ہائی الرٹ قرار دیا گیا ہے جہاں زیادہ فورس کی ضرورت ہوگی.

0/Post a Comment/Comments