پاکستان میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کے ساتھ کام کریں گے امریکہ



اسلام آباد: (امجد علی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستان عوام نے منتخب کیا ہو۔


واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے جہاں جہاں بے ضابطگیوں کی دعوے ہوئے ہیں اس کی تحقیقات چاہتے ہیں کیونکہ ہم جمھوریت کا احترام پر یقین رکھتے ہیں

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ تحقیقات کیلئے پاکستان کا قانونی نظام ہی بہتر راستہ ہے اور اس کے علاوہ مزید اقدامات کی ضرورت پڑ جائے تو  اس پر غور کریں گے. 

ان کا کہنا تھا کہ قانون کااحترام،آئین کی بالادستی آزاد صحافت کی احترم پر زور دیتے ہیں۔

انتخابات کے دوران تشدد، انٹرنٹ اور فون سروس کی معتلی کی مزمت کرتے ہیں اس کے علاوہ دھاندلی کے دعوے پر پاکستان کے قانون کے تحت تحقیقات کی جائے.

0/Post a Comment/Comments