ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر اسلام آباد میں ہوا،ترجمان

 ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر  اسلام آباد میں ہوا،ترجمان 


ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر  اسلام آباد میں ہوا،ترجمان 
ملاقات میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شریک ہوئے،ترجمان 
جبکہ ن لیگ کے وفد میں اسحاق ڈار، ایاز صادق، اعظم تارڑ اور محمد احمد خان شامل تھے،ترجمان
دونوں جماعتوں کا ملک میں سیاسی، جمہوری اور معاشی استحکام کیلئے مفاہمت اور باہمی تعاون کاعمل جاری رکھنے پر اتفاق،ترجمان
وسائل، اختیارات اور اقتدار کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کی بنیاد پر حکومت سازی کا سلسلہ آگے بڑھایا جائے گا،ترجمان 
سندھ کے شہری علاقے کے حقوق کے تحفظ بلخصوص کراچی کی معاشی اور اقتصادی اہمیت کو بحال کرنے کیلئے مل کر آگے بڑھا جائے گا،ترجمان 
دونوں جانب سے حکومت سازی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کیلئے وفود کی مزید ملاقاتیں متوقع ہیں،ترجمان

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post