پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ


 واشنگٹن:  امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں، پاکستان میں انتخابی عمل کی نگرانی کر رہے ہیں، الیکشن میں وسیع پیمانے پر عوام کی آزادانہ شرکت دیکھنا چاہتے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments