کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی، سستی توانائی پر منتقل ہونے سے گریزاں


 

اسلام آباد:  کے الیکٹرک مہنگی بجلی کی پیداوار پر بضد ہے جبکہ متبادل سستی توانائی شامل کرنے سے گریزاں نظر آ رہی ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کو علاقے میں مزید متبادل توانائی کو شامل کرنے کیلئے متعدد بار کہا گیا، متبادل توانائی کی اضافے سے قیمتوں میں کمی اور جنریشن مکس میں اضافہ ہوتا ہے۔

ماہرین کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک مہنگے پاور پلانٹس کو سسٹم میں شامل کرنے پر زور دیتی رہی، مہنگی بجلی کی پیداوار سے ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post