پی ایس ایل 9 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے


 لاہور:  ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں ملتان کرکٹ سٹیڈیم آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی تھی۔ 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post