اے این ایف کی کارروائیاں، 81 کلو منشیات برآمد، 3ملزمان گرفتار


 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے 5 کارروائیوں میں81 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 3 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔

ترجمان کے مطابق کارروائیاں ملتان،کوئٹہ، حسن آباداور لکپاس ٹول پلازہ میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 175 کلو کرسٹل ہیروئن،3 کلو چرس برآمد کرلی گئی ۔

ترجمان اےاین ایف کا بتانا ہے کہ کارروائی میں 35 گرام ویڈ،2 کلو ہیروئن،1 کلو آئس برآمد کی گئی، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post