انتظار ختم! 5 سال بعد علی ظفر کی آواز میں پی ایس ایل کی دھن تیار


 لاہور: شائقین کرکٹ کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب پہنچ گئیں، گلوکار علی ظفر کی پانچ سال بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل میں واپسی ہو رہی ہے۔

پی ایس ایل کے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے علی ظفر کی جاری کردہ مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار پیانو پر ایک دھن بجا رہے ہیں جبکہ کیپشن میں عندیہ دیا گیا ہے کہ انہوں نے لیگ کے آفیشل ترانے کی تیاری شروع کردی ہے۔

0/Post a Comment/Comments