پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار سے متجاو کر گئے۔


 پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 81 ہزار سے متجاو کر گئے۔


اسلام آباد: (امجد علی) پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم افغان شہروں کی بدستور وطن روانگی کا سلسلہ جارہی ہے۔


سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 30 جنور2023 سے 2 فروری 2024 تک 2956 افغان باشندے وطن واپس چلے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان باشندوں کو نکالا جائے گا۔ اس علان کے بعد افغان باشندوں کا وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔

وفاقی حکومت پاکستان کی دی گئی ڈیڈلائن پورا ہونے پر افغانستان کے غیرقانونی طور پر موجود باشندوں کے خلاف کاروائی تیز کر دی گئ ہے۔

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہے وہ افغان باشندے جن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی ہے انکے لئے پالیسی نرم کرنا چاہئے۔

0/Post a Comment/Comments