پشاور: گھر میں سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق


 پشاور: پشاور میں ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق ریسکیو ٹیم نے ملبے سے 3 افراد کی نعشیں نکال لی، ملبے ہٹانے کے لئے ریسکیو ٹیم کا آپریشن مکمل ہوگیا۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں مرد، خاتون اور بچہ شامل ہے، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post