اےاین ایف کی کارروائیاں،253 کلو منشیات برآمد،7 ملزمان گرفتار


 اسلام آباد اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں میں253 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 80 کلو آئس بھی برآمد کی گئی ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post