محسن نقوی نے 23 فروری کو پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیا


 لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے 23 فروری کو پنجاب کابینہ کا الوداعی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

یہ پنجاب کابینہ کا 42 واں اجلاس ہوگا، اجلاس ایوان وزیر اعلیٰ کمیٹی روم میں ہوگا، اجلاس میں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی الوداعی خطاب کریں گے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post