نیشنل سٹوڈنٹس گیم 2024 کی افتتاحی تقریب سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوئی


 نیشنل سٹوڈنٹس گیم 2024 کی افتتاحی تقریب سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوئی

اسلام آباد : (امجد علی) نیشل سٹوڈنٹس گیم 2024 کا پہلا اولمپکس کھیل کا آغاز سپورٹس کمپلکس اسلام آباد میں ہواـ

تقریب میں غلام محمد ٹورزم منسٹر گلگت بلتستان کے ساتھ ساتھ  قازقستان، رومانیہ اور نیپال کے سفیروں نے بھی شرکت کی۔ 

این اس جی 2024 کے چئرمین محمد مقبول نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب کوآرگنائز کرنے کا مقصد پورے ملک کو کھیلوں کی اہمیت کا پیغام دینا ہے

نیپال کے امبیسیڈرنے کہا کہ ہم اور آپ پاکستانی ایک ہی خطے میں رہتے ہیں ہمارے پاکستان کے ساتھ ہمیشہ اچھا تعلقات رہا ہے

0/Post a Comment/Comments