صدر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے سالانہ رپورٹ 2023 ئپیش کر دی

صدر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے  سالانہ رپورٹ 2023 ئپیش کر دی 





صدر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب نے  سالانہ رپورٹ 2023 ئپیش کر دی 
ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی صدر مملکت کو محتسب کی مجموعی کارکردگی  پر بریفنگ 
محتسب نے ٹیکس دہندگان کی سہولت، ٹیکس حکام کی بدانتظامی کے خلاف شکایات کے حل کیلئے اقدامات بارے بھی آگاہ کیا
وفاقی ٹیکس محتسب نے 2023 ء میں  8963 معاملات پر کاروائی کی، بریفنگ
ٹیکس محتسب نے 2023ء میں  17 ارب سے زائد کے ٹیکس ریفنڈ  کلیمز کا فیصلہ کیا، بریفنگ
ٹیکس ریفنڈ کی رقم ایف بی آر کی جانب سے متاثرہ ٹیکس دہندگان کو ادا کی گئی، بریفنگ
ملک میں آگاہی مہم،  نئے علاقائی دفاتر سے ٹیکس محتسب کی رسائی بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات لیے گئے، بریفنگ
امریکہ، کینیڈا، سویڈن، متحدہ عرب امارات، ہانگ کانگ اور فلپائن میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اعزازی مشیر تعینات کیے گئے، بریفنگ
ٹیکس محتسب نے تاجر برادری کی سہولت کیلئے مختلف ایوانانِ صنعت و تجارت سے اعزازی مشیر مقرر کیے، بریفنگ 
ٹیکس حکام کی بدانتظامی کے خلاف فوری ردِعمل یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ تیار کی گئی، بریفنگ
ایپ سے متاثرہ شکایت کنندگان کو موبائل/اسمارٹ ڈیوائسز سے شکایات درج کرنے، معلومات لینے میں مدد ملے گی، بریفنگ
ملک کے مختلف محتسبین کی پیشہ ورانہ مہارت بڑھانے کیلئے معلوماتی تربیتی سیشنز بھی منعقد کیے گئے، بریفنگ
ٹیکس محتسب نیسال 2023 ء میں  ریکارڈ کیسز پر کارروائی کی، صدر مملکت 
ٹیکس دہندگان کو 17.74 ارب روپے کے ریفنڈز کی فراہمی قابل ِتحسین ہے، صدر مملکت 
ٹیکس محتسب کے ادارے کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت 
ٹیکس محتسب متاثرہ ٹیکس دہندگان کو بلا معاوضہ اور فوری انصاف فراہم کر رہا ہے، صدر مملکت 
ٹیکس نظام میں بہتر ی، ٹیکس دہندگان کی شکایات کے بروقت ازالے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانا ہوگا، صدر مملکت
ٹیکس محتسب نے ملک میں گڈ گورننس کے فروغ میں مؤ ثر کردار ادا کیا ہے، صدر مملکت 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post