پشاور: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق


 پشاور:  نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور میں ناصر باغ روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں ٹیکسی ڈرائیور بھی شامل ہے، نعشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post