روپے کی تنزلی، ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان


 کراچی: انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 64 ہزار 486 پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 64 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

0/Post a Comment/Comments