نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی مچھ جیل حملے کی شدید مذمت

 نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی مچھ جیل حملے کی شدید مذمت 


نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کی مچھ جیل حملے کی شدید مذمت 

مچھ جیل پر دہشت گردوں کے حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، شیری رحمان 

ہم حملے میں پولیس اہلکار سمیت شہید ہونے والے شہریوں کے لواحقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، شیری رحمان 

حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں، شیری رحمان 

حملہ ناکام بنانے اور دو دہشتگردوں کو مار گرانے پر ہم پولیس اور سکیورٹی اہلکاروں کے شکرگزار ہیں، شیری رحمان 

ہمیں اپنی پولیس اور افواج پر مکمل اعتماد ہے، شیری رحمان 

ملک کے دشمنوں کے عزائم خاک میں ملانے پر قوم کو آپ پر فخر ہے، شیری رحمان 

حملے میں ملوث کالعدم دہشتگرد تنظیموں اور دہشت گردوں کو کڑی سزا دی جائے، شیری رحمان 

کسی کو بھی ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا کرے کی اجازت نہیں دی جائے، شیری رحمان

0/Post a Comment/Comments