پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے: شیخ رشید


 راولپنڈی:  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے۔

بعدازاں سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشیدنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  13تاریخ تک صورتحال واضح ہوجائےگی ، انتخابات 8 فروری کوہوں گے اور عوام ووٹ ڈالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ راولپنڈی میں قلم دوات اکثریت سے جیتے گی۔

0/Post a Comment/Comments