حکومت نے رپورٹرز ایسو سی ایشن کا افتتاح کیا


 حکومت نے رپورٹرز ایسو سی ایشن کا افتتاح کیا

 اسلام آباد سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پارلیمانی رپوٹرز ایسوسی ایشن کی منتخب باڈی کے آفس کا افتتاح کیا-

آج 16 جنوری 2024 کو راجہ پرویز اشرف سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے پارلیمانی رپورٹرز ایسو سی ایشن کی منتخب باڈی کے افتتاح کے بعد میدیا رپورٹرز کو کہا کہ ہر کام جس میں پاکستان کا نظریہ ہوتا ہے وہ میڈیا ہی دنیا کو دکھاتا ہے

مزید انہوں نے کہا ہے ہر قسم کے تعصب سے نکل کر ملک کی بھلائی کا سوچنا ہوگا اور اگر اسی طرح ہم تعصب اور ضد کی دنیا میں تقسیم رہیں گے تو اس ملک کا کوئ مستقبل نہیں ہوگا.

ایک رپورٹر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں کہا کہ دنیا کا سب سے بہترین جمہوری ملک لندن کے شہیدوں یا تاریخی مقامات کا وہ حال کریں جو 9 مئ کو ہوا تھا  کیا معاف کیا جائے گا؟

الیکشن کے بارے میں سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ الیکشن کا معاملہ  الیکشن کمیشن ہی طے کریگا.

0/Post a Comment/Comments