فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم

لاہور: عدالت سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم دے دیا۔

فواد چودھری کے وکیل نے دوران سماعت موقف اپنایا کہ پولیس نے 9 مئی کے بعد مختلف مقدمات درج کیے ہیں، ایک مقدمہ سے ضمانت پر دوسرے میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔

عدالت وکیل کے دلائل سننے کے بعد 9 اور 10 مئی کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فواد چودھری کی تمام مقدمات میں ایک ساتھ گرفتاری ڈالنے کا حکم بھی دے دیا۔

0/Post a Comment/Comments