الیکشن مہم تیز! شہباز شریف آج لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے


 لاہورمیں  پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سرگرمیاں جاری ہیں۔

صدر ن لیگ آج لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 کا دورہ بھی کریں گے، شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز آج بوھڑ والا چوک ٹاؤن شپ بازار میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 کی مقامی قیادت کی جانب سے ورکرز کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں۔
 

0/Post a Comment/Comments